Contact For Direct Purchasing in Multan

Feel Free To Contact

“Have questions or need assistance? Feel free to contact us anytime. Our team is always ready to help you!”

!ملتان والوں کی ضرورت کا حل

الیکٹرک ہب سٹورآپ کے گھر کے لیے بہترین الیکٹرک پراڈکٹس اور سروسز پیش کرتا ہے۔ پنکھے، کیبلز، لائٹس، الیکٹرونکس یا اسسریز چاہیے؟ ہم سے اسی دن کی ڈیلیوری کے ساتھ آرڈر کریں! اگر آپ کی مطلوبہ پروڈکٹ ہماری ویب سائٹ www.electrichubstore.com پر درج نہیں، تو براہ راست کال یا میسج کریں – ہم فوری ڈیلیور کریں گے۔ کیونکہ ہماری شاپ پر تمام پروڈکٹس موجود ہیں- ساتھ ہی ہماری پروفیشنل ٹیم سے الیکٹریشن، پلمر، کارپینٹر، سولر ٹیکنیشن، اور AC/فریزر ٹیکنیشن کی سروسز حاصل کریں۔ شالیمار بوسن روڈ، ملتان پر ہماری شاپ آپ کے بھروسے کی ضمانت ہے۔ آج ہی ہمارے دیے گئے  نمبر پررابطہ کریں!

Working Time